سنن النسائي - حدیث 3886

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ الِاسْتِثْنَاءُ صحيح أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَقَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَقَدْ اسْتَثْنَى

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3886

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل باب: قسم(یا نذر) میں ان شاء اللہ کہنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے راویت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جس نے قسم کھاتے وقت ان شاء اللہ کہا‘ وہ قسم پوری کرنے سے مستثنیٰ ہوگیا۔‘‘