سنن النسائي - حدیث 388

كِتَابُ الْحَيْضِ وَالِاسْتِحَاضَةِ غَسْلُ الْحَائِضِ رَأْسَ زَوْجِهَا صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ وَهُوَ ابْنُ عِيَاضٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 388

کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل حائضہ عورت اپنے خاوند کا سر دھو سکتی ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف کی حالت میں اپنا سر مبارک مسجد سے (حجرے میں) نکال دیتے تھے اورمیں باوجود حیض کی حالت کے آپ کا سر مبارک دھو دیا کرتی تھی۔