سنن النسائي - حدیث 3875

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ كَفَّارَةُ النَّذْرِ ضعيف أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عِمْرَانَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي غَضَبٍ وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ وَقِيلَ إِنَّ الزُّبَيْرَ لَمْ يَسْمَعْ هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3875

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل نذر کا کفارہ حضرت عمران رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’غصے کی حالت میں نذر درست نہیں‘ البتہ اس کا کفارہ قسم والا ہے۔‘‘ کہا گیا ہے کہ زبیر نے یہ حدیث حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے نہیں سنی۔‘‘