سنن النسائي - حدیث 3874

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ كَفَّارَةُ النَّذْرِ ضعيف أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عِمْرَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي غَضَبٍ وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3874

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل نذر کا کفارہ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’غصے کی حالت میں نذر معتبر نہیں اور اس کا کفارہ کفارئہ قسم ہے۔‘‘