سنن النسائي - حدیث 3869

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ كَفَّارَةُ النَّذْرِ صحيح أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى الْفَرَوِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَكَفَّارَتُهَا كَفَّارَةُ الْيَمِينِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3869

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل نذر کا کفارہ حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’گناہ کی نذر پوری نہیں کرنی چاہیے (بلکہ اس میں کفارہ ہے) اور اس کا کفارہ قسم والا ہے۔‘‘