سنن النسائي - حدیث 3864

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ كَفَّارَةُ النَّذْرِ صحيح أَخْبَرَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3864

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل نذر کا کفارہ حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’گناہ والی نذر پوری نہیں کرنی چاہیے۔‘‘