سنن النسائي - حدیث 3861

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ الِاسْتِثْنَاءُ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَقَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَهُوَ بِالْخِيَارِ إِنْ شَاءَ أَمْضَى وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3861

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل قسم (یا نذر) میں ان شاء اللہ کہنا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے کسی چیز پر قسم کھائی اور ساتھ ہی ان شاء اللہ کہہ دیا تو اسے اختیار ہے۔ چاہے تو اسے پورا کرے‘ چاہے پورا نہ کرے۔‘‘