سنن النسائي - حدیث 3860

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ الِاسْتِثْنَاءُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ فَقَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَقَدْ اسْتَثْنَى

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3860

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل قسم (یا نذر) میں ان شاء اللہ کہنا حصرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جس نے قسم کھاتے وقت ان شاء اللہ‘ کہہ دیا اس نے قسم پورا کرنے سے استثنا حاصل کر لیا‘‘