سنن النسائي - حدیث 3843
كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ النَّذْرُ فِيمَا لَا يَمْلِكُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ عَنْ عَمِّهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ
ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3843
کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل
غیر مملوکہ چیز میں نذر ماننا (غیر معتبر ہے)
حضرت عمران بن حصی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کی نافرمانی اور انسان کی غیر مملوکہ چیز میں نذر ماننا غیر معتبر ہے۔‘‘
تشریح :
تفصیل کے لیے 3823 ح دیکھیں۔
تفصیل کے لیے 3823 ح دیکھیں۔