سنن النسائي - حدیث 3815

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ الْكَفَّارَةُ قَبْلَ الْحِنْثِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى وَذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاهَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ وَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3815

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل کفارہ قسم توڑنے سے پہلے بھی دیا جاسکتا ہے حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’جب تو کسی کام کی قسم کھالے‘ پھر تو کوئی اور کام زیادہ اچھا سمجھے تو اپنی قسم کا کفارہ دے دے اور جو کام زیادہ اچھا ہے‘ وہ کرلے۔‘‘