سنن النسائي - حدیث 3814

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ الْكَفَّارَةُ قَبْلَ الْحِنْثِ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ فَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ ثُمَّ ائْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3814

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل کفارہ قسم توڑنے سے پہلے بھی دیا جاسکتا ہے حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہﷺ نے (مجھ سے) فرمایا: ’’جب تو کسی کام کی قسم کھائے (اور پھر کوئی اور کام بہتر سمجھے) تو (پہلے) اپنی قسم کا کفارہ دے دے اور بہتر کام کرلے۔‘‘