سنن النسائي - حدیث 381

كِتَابُ الْحَيْضِ وَالِاسْتِحَاضَةِ بَاب الرَّجُلِ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَرَأْسُهُ فِي حِجْرِ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ حسن أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَأْسُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِ إِحْدَانَا وَهِيَ حَائِضٌ وَهُوَ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 381

کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل آدمی اپنی حائضہ عورت کی گود میں سر رکھ کر قرآن مجید پڑھنا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمکا سر مبارک ہم (ازواج مطہرات) میں سے کسی کی گود میں ہوتا تھا جب کہ وہ حیض کی حالت میں ہوتی تھی اور آپ قرآن پڑھتے تھے۔
تشریح : فائدہ: دیکھیے، حدیث: ۲۷۴ کے فوائد و مسائل۔ فائدہ: دیکھیے، حدیث: ۲۷۴ کے فوائد و مسائل۔