سنن النسائي - حدیث 3805

كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ الْحَلِفُ بِالطَّوَاغِيتِ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا هِشَامٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ وَلَا بِالطَّوَاغِيتِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3805

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل بتوں کے نام کی قسم کھانا (مشرکین سے مشابہت ہے) حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’تم اپنے آباؤاجداد اور بتوں کی قسمیں نہ کھاؤ۔‘‘
تشریح : تفصیل کے لیے دیکھیے حدیث نمبر 3800۔ تفصیل کے لیے دیکھیے حدیث نمبر 3800۔