سنن النسائي - حدیث 3783

كِتَابُ الْعُمْرَى ذِكْرُ اخْتِلَافِ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَلَى أَبِي سَلَمَةَ فِيهِ حسن صحيح أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عُمْرَى فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3783

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل اس حدیث میں ابوسلمہ پر یحییٰ بن ابی کثیر اور محمد بن عمرو کے اختلاف کا ذکر حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے راویت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’عمریٰ اسی کا ہے جسے دیا گیا (واپس نہیں آئے گا)۔‘‘