سنن النسائي - حدیث 3762

كِتَابُ الْعُمْرَى ذِكْرُ اخْتِلَافِ أَلْفَاظِ النَّاقِلِينَ لِخَبَرِ جَابِرٍ فِي الْعُمْرَى صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُرْقِبُوا وَلَا تُعْمِرُوا فَمَنْ أُرْقِبَ أَوْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَوَرَثَتِهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3762

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل عمری کےبارےمیں حضرت جابر کی حدیث کے ناقلین کے اختلاف الفاظ کا ذکر حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ا للہﷺ نے فرمایا: ’’رقبیٰ اور عمریٰ نہ دو۔ جس شخص کو کوئی چیز بطور عمریٰ یا رقبیٰ دی گئی‘ وہ (اس کی وفات کے بعد) اس کے ورثاء کی ہوگی۔‘‘