سنن النسائي - حدیث 3757

كِتَابُ الْعُمْرَى العمري للوارث صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ عَنْ طَاوُسٍ بَتَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3757

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا حضرت طاوس رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے عمریٰ اور رقبیٰ کو قطعی قراردیا ہے (وہ واپس نہیں ہوں گے)۔