سنن النسائي - حدیث 3756

كِتَابُ الْعُمْرَى العمري للوارث صحيح أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ هُوَ ابْنُ بَشِيرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْعُمْرَى جَائِزَةٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3756

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’عمریٰ نافذ ہوجائے گا۔‘‘