سنن النسائي - حدیث 3753

كِتَابُ الْعُمْرَى العمري للوارث صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3753

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے راویت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ عمریٰ (معمرلہ کی وفات کے بعد اس کے )ورثاء کو مل جائے گا۔