سنن النسائي - حدیث 3752

كِتَابُ الْعُمْرَى العمري للوارث صحيح الإسناد حدثنامُحَمَّدُ بْنُ المثنی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3752

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فیصلہ فرمایا کہ عمریٰ ورثاء کو ملے گا۔