سنن النسائي - حدیث 3751

كِتَابُ الْعُمْرَى العمري للوارث صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ طَاوُسًا يُحَدِّثُ عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَى لِلْوَارِثِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3751

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’عمریٰ (معمرلہ کے) ورثاء کو ملے گا۔‘‘