سنن النسائي - حدیث 3748
كِتَابُ الرُّقْبَى ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى أَبِي الزُّبَيْرِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَى لِلْوَارِثِ
ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3748
کتاب: رقبیٰ سے متعلق احکام و مسائل
(اس حدیث میں) ابو زبیر پر (کیے گئے) اختلاف کا ذکر
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’عمریٰ وارثوں کو مل جائے گا۔‘‘
تشریح :
یعنی جس کو عمریٰ دیا گیا تھا‘ اس کی وفات کی صورت میں اس کے ورثاء کو ملے گا‘ دینے والے کو واپس نہیں ملے گا۔
یعنی جس کو عمریٰ دیا گیا تھا‘ اس کی وفات کی صورت میں اس کے ورثاء کو ملے گا‘ دینے والے کو واپس نہیں ملے گا۔