سنن النسائي - حدیث 3741

كِتَابُ الرُّقْبَى ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى أَبِي الزُّبَيْرِ صحيح مرفوعا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى سَوَاءٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3741

کتاب: رقبیٰ سے متعلق احکام و مسائل (اس حدیث میں) ابو زبیر پر (کیے گئے) اختلاف کا ذکر حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ عمریٰ اور رقبیٰ برابر ہیں (واپس نہیں آئیں گے۔)