سنن النسائي - حدیث 3736

كِتَابُ الرُّقْبَى ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ فِي خَبَرِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ فِيهِ صحيح أَخْبَرَنَا هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عَمْرٍو عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرُّقْبَى جَائِزَةٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3736

کتاب: رقبیٰ سے متعلق احکام و مسائل ا س مسئلے کی بابت حضرت زید بن ثابت ؓ سے مروی روایت میں ابن ابی نحیح پر اختلاف کا ذکر حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’رقبیٰ نافذ ہوجائے گا۔‘‘
تشریح : ’’نافذ ہوجائے گا۔‘‘ یعنی کسی بھی صورت میں دینے والے کو واپس نہیں ملے گا۔ ’’نافذ ہوجائے گا۔‘‘ یعنی کسی بھی صورت میں دینے والے کو واپس نہیں ملے گا۔