سنن النسائي - حدیث 373

كِتَابُ الْحَيْضِ وَالِاسْتِحَاضَةِ مُبَاشَرَةُ الْحَائِضِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا أَنْ تَشُدَّ إِزَارَهَا ثُمَّ يُبَاشِرُهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 373

کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل حیض والی عورت کے ساتھ ننگے جسم لیٹنا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب ہم (ازواج مطہرات) میں سے کوئی حیض والی حالت میں ہوتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے حکم دیتے کہ وہ اپنا ازار باندھ لے، پھر آپ اس کے ساتھ لیٹ جاتے۔
تشریح : دیکھیے، حدیث: ۲۸۶ اور اس کے فوائد و مسائل۔ دیکھیے، حدیث: ۲۸۶ اور اس کے فوائد و مسائل۔