سنن النسائي - حدیث 3690

كِتَابُ الْوَصَايَا ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى سُفْيَانَ صحيح قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ فَقَالَ اقْضِهِ عَنْهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3690

کتاب: وصیت سے متعلق احکام و مسائل سفیان پر (واقع ہونے والے) اختلاف کا ذکر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرمﷺ سے اس کی نذر کے بارے میں پوچھا جو ان کی والدہ کے ذمے تھی لیکن ہو اسے پورا کرنے سے پہلے فوت ہوگئی تھی۔ آپ نے فرمایا: ’’اس کی طرف سے تم اسے پورا کردو۔‘‘