سنن النسائي - حدیث 3684

كِتَابُ الْوَصَايَا فَضْلُ الصَّدَقَةِ عَنِ الْمَيِّتِ صحيح أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَلَمْ تُوصِ أَفَأَتَصَدَّقُ عَنْهَا قَالَ نَعَمْ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3684

کتاب: وصیت سے متعلق احکام و مسائل میت کی طرف سے صدقہ کرنے کی فضیلت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی اکرمﷺ سے اس نذر کے بارے میں پوچھاجو ان کی والدہ کے ذمے تھی اور وہ نذر پوری کرنے سے پہلے فوت ہوگئیں تھیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’تم یہ نذر اپنی والدہ کی طرف سے پوری کردو۔‘‘