سنن النسائي - حدیث 3673

كِتَابُ الْوَصَايَا بَاب إِبْطَالِ الْوَصِيَّةِ لِلْوَارِثِ صحيح أَخْبَرَنَا عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ اسْمُهُ قَدْ أَعْطَى كُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ وَلَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3673

کتاب: وصیت سے متعلق احکام و مسائل وارث کے حق میں وصیت کرنا جائز نہیں حضرت عمروبن خارجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’اللہ عزوجل نے ہر حق والے کو اس کا حق دے دیا ہے‘ لہٰذا کسی وارث کے بارے میں (کمی یا بیشی کی) وصیت نہیں کی جاسکتی۔‘‘