سنن النسائي - حدیث 3664

كِتَابُ الْوَصَايَا بَاب الْوَصِيَّةِ بِالثُّلُثِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَوْ غَضَّ النَّاسُ إِلَى الرُّبُعِ لِأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الثُّلُثَ وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3664

کتاب: وصیت سے متعلق احکام و مسائل وصیت ایک تہائی مال میں ہوسکتی ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اگر لوگ تہائی سے کم کرے چوتھائی تک (وصیت کریں تو بہتر ہے کیونکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا: ’’تہائی بھی زیادہ ہی ہے۔‘‘