سنن النسائي - حدیث 3625

كِتَابُ الْأَحْبَاسِ باب:ما ترک رسول اللہﷺ عند وفاتہ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ مَا تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بَغْلَتَهُ الْبَيْضَاءَ وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا تَرَكَهَا صَدَقَةً

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3625

کتاب: وقف سے متعلق احکام و مسائل بوقت وفات جو کچھ رسول اللہﷺ نے چھوڑا اس کا بیان حضرت عمرو بن حارث بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ اپنی وفات کے وقت کوئی چیز چھوڑ کر نہیں گئے‘ علاوہ آپ کے سفید خچر‘ اسلحہ اور زمین کے جنہیںآپ نے وقف قراردے دیا تھا۔