سنن النسائي - حدیث 3621

كِتَابُ الْخَيْلِ وَالسَّبقِ وَالرَّمیِ الْجَنَبُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي قَزَعَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3621

کتاب: گھوڑوں‘گھڑ دوڑ پر انعام اور تیر اندازی سے متعلق احکام و مسائل (گھوڑدوڑ میں) جنب کا بیان حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اسلام میں جلب‘جنب ارو نکاح وٹہ کی اجازت نہیں- نکاح وٹہ سے مراد وہ نکاح ہے جس میں دونوں طرف سے حق مہر نہ ہو۔ اگر دونوں طرف سے مہر مقرر ہو تو پھر جائز ہے اگر چہ اس کے نقصانات ڈھکے چھپے نہیں۔