كِتَابُ الْخَيْلِ وَالسَّبقِ وَالرَّمیِ الْجَنَبُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي قَزَعَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ
کتاب: گھوڑوں‘گھڑ دوڑ پر انعام اور تیر اندازی سے متعلق احکام و مسائل
(گھوڑدوڑ میں) جنب کا بیان
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اسلام میں جلب‘جنب ارو نکاح وٹہ کی اجازت نہیں-
تشریح :
نکاح وٹہ سے مراد وہ نکاح ہے جس میں دونوں طرف سے حق مہر نہ ہو۔ اگر دونوں طرف سے مہر مقرر ہو تو پھر جائز ہے اگر چہ اس کے نقصانات ڈھکے چھپے نہیں۔
نکاح وٹہ سے مراد وہ نکاح ہے جس میں دونوں طرف سے حق مہر نہ ہو۔ اگر دونوں طرف سے مہر مقرر ہو تو پھر جائز ہے اگر چہ اس کے نقصانات ڈھکے چھپے نہیں۔