سنن النسائي - حدیث 3620

كِتَابُ الْخَيْلِ وَالسَّبقِ وَالرَّمیِ الْجَلَبُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ وَمَنْ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3620

کتاب: گھوڑوں‘گھڑ دوڑ پر انعام اور تیر اندازی سے متعلق احکام و مسائل (گھوڑ دوڑ میں) جلب کا بیان حضرت عمران بن حصینؓسے راویت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ’’اسلام میں جلب‘ جنب اور نکاح شغار کی کوئی گنجائش نہیں۔ اور جو شخص ڈاکاڈالے‘ وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘
تشریح : جلب اور جبب کی تفصیل کے لیے دیکھیے‘ حدیث:۳۳۳۷۔ جلب اور جبب کی تفصیل کے لیے دیکھیے‘ حدیث:۳۳۳۷۔