سنن النسائي - حدیث 3619

كِتَابُ الْخَيْلِ وَالسَّبقِ وَالرَّمیِ بَاب السَّبَقِ صحيح أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الْحَكَمِ مَوْلًى لِبَنِي لَيْثٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا سَبَقَ إِلَّا فِي خُفٍّ أَوْ حَافِرٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3619

کتاب: گھوڑوں‘گھڑ دوڑ پر انعام اور تیر اندازی سے متعلق احکام و مسائل گھوڑدوڑ پر انعام مقرر کرنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ’’اونٹنوں اور گھوڑوں کے علاوہ دیگر جانوروں میں دوڑ کا انعامی مقابلہ نہیں کروایا جاسکتا۔‘‘ تفصیل کے لیے دیکھیے ح 3615۔