سنن النسائي - حدیث 3604

كِتَابُ الْخَيْلِ وَالسَّبقِ وَالرَّمیِ بَاب فَتْلِ نَاصِيَةِ الْفَرَسِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3604

کتاب: گھوڑوں‘گھڑ دوڑ پر انعام اور تیر اندازی سے متعلق احکام و مسائل گھوڑوں کی پیشانی کے بال بٹنا حضرت عروہ بارقیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے خبر رکھ دی گئی ہے۔‘‘