سنن النسائي - حدیث 3588

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَاب الرَّجْعَةِ صحيح أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى مَرْوَزِيٌّ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَاجَعَهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3588

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل رجوع کا بیان حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو حیض کی حالت میں طلاق دے دی تھی۔چنانچہ رسول اللہﷺ نے انہیں رجوع کا حکم دیا‘لہٰذا انہوں نے رجوع کر لیا۔