سنن النسائي - حدیث 3572

كِتَابُ الطَّلَاقِ الْقُسْطُ وَالْأَظْفَارُ لِلْحَادَّةِ صحيح أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ هُوَ الدُّورِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا عِنْدَ طُهْرِهَا فِي الْقُسْطِ وَالْأَظْفَارِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3572

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل سوگ والی عورت قسط اور اظفار خوشبو استعمال کرسکتی ہے؟ حضرت ام عطیہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے اس عورت کو جس کا خاوند فوت ہوگیاہو‘ طہر کے وقت قسط اور اظفار خوشبو استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔ قسط اور اظفار خوشبو کی اقسام ہیں جو اس دور میں استعمال ہوتی تھیں۔ دوسری خوشبوؤں کا بھی یہی حکم ہے۔ عدت کے دوران میں ان کا استعمال منع ہے‘ البتہ حیض کے اختتام پر جائز ہے۔ (تفصل کے لیے دیکھے‘ حدیث:۳۵۶۴)