سنن النسائي - حدیث 3555

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَاب الْإِحْدَادِ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تَحِدُّ عَلَى مَيِّتٍ أَكْثَرَ مِنْ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجِهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3555

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل سوگ کرنا حضرت عائشہؓ سے روایت ہے‘ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’کسی عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے‘ البتہ وہ خاوند پر (وہ چار ماہ دس دن تک سوگ کرے گی)۔‘‘