سنن النسائي - حدیث 3535

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَاب عِدَّةِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا لم أجده في الصحيح و لا في الضعيف أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا السَّهْمِيُّ يَعْنِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَكْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ أُمُّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3535

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے‘ اس کی عدت نبیﷺ کی زوجئہ محترمہ حضرت ام سلمہؓ نبیﷺ سے سابقہ حدیث کی طرح ہی روایت بیان فرماتی ہیں۔
تشریح : سوگ والی روایت کا تکرار یہ بتانے کے لیے ہے کہ یہ روایت کہیں حضرت ام حبیبہؓ سے ہے‘ کہیں حضرت ام سلمہؓ سے‘ کہیں حضرت حفصہؓ سے اور کہیں آپ کی کسی اور زوجئہ محترمہ سے۔ ان میں کوئی اختلاف نہیں۔ سوگ والی روایت کا تکرار یہ بتانے کے لیے ہے کہ یہ روایت کہیں حضرت ام حبیبہؓ سے ہے‘ کہیں حضرت ام سلمہؓ سے‘ کہیں حضرت حفصہؓ سے اور کہیں آپ کی کسی اور زوجئہ محترمہ سے۔ ان میں کوئی اختلاف نہیں۔