سنن النسائي - حدیث 3474

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَاب فِي الْمُخَيَّرَةِ تَخْتَارُ زَوْجَهَا صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدْ خَيَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ أَفَكَانَ طَلَاقًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3474

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل جس عورت کو طلاق کا اختیار دیا جائے اور وہ اپنے خاوند ہی کو پسند کرے تو؟ حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے اپنی ازواج مطہرات کو طلاق کا اختیار دیا تھا تو کیا یہ طلاق بن گیا؟ (جب کہ انہوں نے آپ کو اختیار کیا تھا)۔