سنن النسائي - حدیث 3472

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَاب فِي الْمُخَيَّرَةِ تَخْتَارُ زَوْجَهَا صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ قَالَ قَالَ الشَّعْبِيُّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدْ خَيَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ فَلَمْ يَكُنْ طَلَاقًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3472

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل جس عورت کو طلاق کا اختیار دیا جائے اور وہ اپنے خاوند ہی کو پسند کرے تو؟ حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے اپنی بیویوں کو اختیارد یا تھا لیکن یہ اختیار طلاق نہیں بنا۔