سنن النسائي - حدیث 346

كِتَابُ الْمِيَاهِ بَاب الْقَدْرِ الَّذِي يَكْتَفِي بِهِ الْإِنْسَانُ مِنْ الْمَاءِ لِلْوُضُوءِ وَالْغُسْلِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِمَكُّوكٍ وَيَغْتَسِلُ بِخَمْسَةِ مَكَاكِيَّ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 346

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل وضو اور غسل کے لیے انسان کوکتنا پانی کافی ہے؟ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وضو ایک مد سے اور غسل پانچ مد سے فرما لیا کرتے تھے۔