سنن النسائي - حدیث 345

كِتَابُ الْمِيَاهِ الرُّخْصَةُ فِي فَضْلِ الْجُنُبِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 345

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل جنبی(کے وضو یا غسل)سے بچا ہوا پانی استعمال کرنے کی رخصت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے، فرماتی ہیں: بلاشبہ وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک برتن میں غسل کیا کرتی تھیں۔