سنن النسائي - حدیث 343

كِتَابُ الْمِيَاهِ بَاب الرُّخْصَةِ فِي فَضْلِ الْمَرْأَةِ صحيح أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيعًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 343

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل عورت (کے وضو یا غسل)سے بچا ہوا پانی استعمال کرنے کی رخصت حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں (نزول حجاب سے قبل یا محرم) مرد اور عورتیں اکٹھے وضو کرلیا کرتے تھے۔ دیکھیے، حدیث ۷۱ اور اس کے فوائد و مسائل۔