سنن النسائي - حدیث 3392
كِتَابُ عِشْرَةِ النِّسَاءِ بَاب حُبِّ النِّسَاءِ صحيح أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ الطُّوسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُبِّبَ إِلَيَّ النِّسَاءُ وَالطِّيبُ وَجُعِلَتْ قُرَّةُ عَيْنِي فِي الصَّلَاةِ
ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3392
کتاب: عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا بیان
بیویوں سے محبت کرنے کا بیان
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’(دنیوی چیزوں میں) مجھے بیوی اور خوشبو بہت پسند ہیں لیکن میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں مضمر ہے۔‘‘
تشریح :
آنکھوں کی ٹھنڈک ایک محاورہ ہے جس سے مراد حقیقی اور قلبی سرور اور خوشی ہے۔
آنکھوں کی ٹھنڈک ایک محاورہ ہے جس سے مراد حقیقی اور قلبی سرور اور خوشی ہے۔