سنن النسائي - حدیث 335

كِتَابُ الْمِيَاهِ بَاب الْوُضُوءِ بِمَاءِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ صحيح أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالثَّلْجِ وَالْمَاءِ وَالْبَرَدِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 335

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل برف اور اولوں کے پانی سے وضو کرنے کا بیان حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ’’اے اللہ! مجھے برف، پانی اور اولوں کے ساتھ دھو کر غلطیوں سے صاف فرما دے۔‘‘
تشریح : دیکھیے، حدیث: 60 اور اس کے فوائد و مسائل۔ دیکھیے، حدیث: 60 اور اس کے فوائد و مسائل۔