سنن النسائي - حدیث 3347

كِتَابُ النِّكَاحِ عَتْقُ الرَّجُلِ جَارِيَتَهُ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا صحيح أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي زُبَيْدٍ عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَعْتَقَ جَارِيَتَهُ ثُمَّ تَزَوَّجَهَا فَلَهُ أَجْرَانِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3347

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل آدمی کا اپنی لونڈی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنا حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنی لونڈی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرے‘ اسے دہرا ثواب ملے گا۔‘‘
تشریح : کیونکہ آزادی کے بعد نکاح کرنا بھی احسان پر احسان ہے‘ نیز یہ صدقئہ زوجین‘‘ بھی ہے۔ کیونکہ آزادی کے بعد نکاح کرنا بھی احسان پر احسان ہے‘ نیز یہ صدقئہ زوجین‘‘ بھی ہے۔