سنن النسائي - حدیث 3336

كِتَابُ النِّكَاحِ الشِّغَارِ صحيح أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الشِّغَارِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3336

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل شغار کا بیان حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے شغار سے منع فرمایا ہے۔ شغار جاہلیت کے نکاحوں میں سے ایک نکاح ہے جسے ہماری زبان میں نکاح وٹہ کہتے ہیں۔ یہ اسلام میں ممنوع ہے۔ اس کی تفصیل آگے آرہی ہے۔ تفصیلی بحث وہاں ہوگی۔ ان شاء اللہ۔