سنن النسائي - حدیث 330

كِتَابُ الْمِيَاهِ بَاب التَّوْقِيتِ فِي الْمَاءِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامَ إِلَيْهِ بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُزْرِمُوهُ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 330

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل (قلیل اور کثیر )پانی کی تحدید حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک اعرابی نے مسجد میں پیشاب کرنا شروع کر دیا۔ کچھ لوگ اس کی جانب اٹھے تو آپ نے فرمایا: ’’اس کا پیشاب نہ روکو۔‘‘ جب وہ فارغ ہوگیا تو آپ نے پانی کا ایک ڈول منگوایا اور پیشاب پر بہا دیا۔
تشریح : دیکھیے: حدیث: ۵۴، ۵۶، ۵۷ اور ان کے فوائد و مسائل۔ دیکھیے: حدیث: ۵۴، ۵۶، ۵۷ اور ان کے فوائد و مسائل۔