سنن النسائي - حدیث 3299

كِتَابُ النِّكَاحِ تَحْرِيمُ الْجَمْعِ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَاصِمٌ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى الشَّعْبِيِّ كِتَابًا فِيهِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَلَا عَلَى خَالَتِهَا قَالَ سَمِعْتُ هَذَا مِنْ جَابِرٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3299

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل کسی عورت اور اس کی خالہ سے بیک وقت نکاح حرام ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ نبیﷺ نے فرمایا: ’’کسی عورت سے س کی پھوپھی یا اس کی خالہ کے ساتھ نکاح کی موجودگی میںنکاح نہ کیا جائے۔‘‘