سنن النسائي - حدیث 3296

كِتَابُ النِّكَاحِ الْجَمْعُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا صحيح أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَلَا عَلَى خَالَتِهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 3296

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل ایک عورت اور اس کی پھوپھی سے (بیک وقت) نکاح حرام ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’کسی عورت سے اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح ہوتے ہوئے نکاح نہ کیا جائے۔‘‘